: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں بھاری کمی کی گئی ہے۔ 19 کیلو کے سلنڈرپر135 روپئے کی کمی کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں آئیل کمپنیوں کی جانب سے آج اعلان کیا گیا ہے۔ بڑھائی گئی قیمتوں میں کمی کے بعد اب
کمرشیل گیس سلنڈرکی قیمت 2 ہزار219 روپئے ہوگئی ہے جو 2 ہزار335 روپئے 50 پیسے ہوگئی تھی۔ آئیل کمپنیوں کے اس فیصلے سے کاروباری اداروں بشمول ہوٹل کے کاروبار سے جڑے افراد کو بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔